جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برفباری کے بعد سری نگر ہوائی اڈے پر معمول کی پروازیں بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
برفباری کے بعد سری نگر ہوائی اڈے پر معمول کی پروازیں بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر: حکام کے مطابق، برفباری کے باعث فضائی آمد و رفت متاثر ہونے اور متعدد پروازوں کی منسوخی کے ایک دن بعد ہفتہ کی صبح سری نگر ہوائی اڈے پر معمول کی پروازیں بحال ہو گئیں۔ تاہم یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے پیش نظر فضائی حدود کی عارضی بندش کے سبب دہلی سے آنے اور جانے والی چھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
ایک ہوائی اڈہ اہلکار نے بتایا کہ یہ منسوخیاں دہلی ہوائی اڈے کے لیے جاری کیے گئے نوٹس ٹو ایئر مین کے باعث ہوئیں‘جو صبح۱۰:۲۰بجے سے دوپہر۱۲:۴۵بجے تک نافذ رہا۔ انہوں نے کہا کہ ان منسوخیوں کے علاوہ سری نگر ہوائی اڈے پر پروازوں کا عمل زیادہ تر معمول پر آ چکا ہے اور آمد و روانگی طے شدہ شیڈول کے مطابق ہو رہی ہے۔
مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ہوائی اڈے روانہ ہونے سے قبل اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے تازہ ترین پرواز کی صورتحال معلوم کر لیں۔
جمعہ کے روز سری نگر میں موسم کی پہلی برفباری کے باعث کم حدِ نگاہ اور رن وے کی عارضی بندش کے سبب ایک درجن سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں، جس کے نتیجے میں سینکڑوں مسافر ہوائی اڈے پر پھنس گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے مسئلے اور کشمیری

Next Post

’وادی میں سب ٹرانسمیشن نیٹ ورک کا تقریباً ۹۰فیصد بحال‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’وادی میں سب ٹرانسمیشن نیٹ ورک کا تقریباً ۹۰فیصد بحال‘

’وادی میں سب ٹرانسمیشن نیٹ ورک کا تقریباً ۹۰فیصد بحال‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.