جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

قدرتی آفات میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کے لیے مالی امداد کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-24
in قومی خبریں
A A
قدرتی آفات میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کے لیے مالی امداد کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

رائے پور، 23 جنوری (یو این آئی) چھتیس گڑھ حکومت کے ریونیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے قدرتی آفات میں جان گنوانے والے متاثرین کے اہل خانہ کو مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ ریونیو بک سرکلر کی نظر ثانی شدہ دفعات کے تحت تین معاملات میں کل 8 لاکھ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔
ضلع تعلقات عامہ افسر سے جمعہ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق، حکومت کی جانب سے جاری حکم کے تحت تحصیل منیندر گڑھ کے گائوں بوریڑاڑ کے رہائشی بلدیو سنگھ کی سانپ کے کاٹنے سے موت کے بعد ان کے دونوں بیٹوں پریم سنگھ اور نول سنگھ کو دو دو لاکھ روپے کی مالی امداد بطور گرانٹ منظور کی گئی ہے ۔ اسی طرح تحصیل کھڑگواں کے گائوں کوڑا کے رہائشی شوبھ ناتھ کے پانی میں ڈوبنے سے انتقال پر ان کے بیٹے دھیرسائے کو چار لاکھ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے ۔
اسی سلسلے میں تحصیل کیلھاری کے گائوں کھرلا کی رہائشی للیتا کی بھی سانپ کے کاٹنے سے موت ہو گئی تھی۔ اس واقعے میں متاثرہ خاتون کے شوہر کو چار لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔
یہ امدادی رقم محصولات کتابچہ سرکلر 6(4) کی دفعات کے تحت قدرتی آفات میں راحت کے طور پر منظور کی گئی ہے ۔ اس کا مقصد آفت کی مشکل گھڑی میں متاثرہ اہل خانہ کو سہارا فراہم کرنا ہے ۔ منظور شدہ رقم کا خرچ مالی سال 2025-26 میں مرکزی مد قدرتی آفات سے نجات کے تحت کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آندھی اور گرج چمک کے خدشے کے پیش نظر دہلی کے لیے آئی ایم ڈی کا اورنج الرٹ، اے کیو آئی بدستور انتہائی خراب

Next Post

کیرالہ میں این ڈی اے ریاست کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے تیار: وزیراعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
’گولیوں کا جواب گولوں سے دیا جائے گا ‘

کیرالہ میں این ڈی اے ریاست کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے تیار: وزیراعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.