ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کو کشمیر سے الگ کرنا بی جے پی کا موقف نہیں:کول

’اگر کوئی ایسا کہتا ہے تو وہ اس کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کو کشمیر سے الگ کرنا بی جے پی کا موقف نہیں:کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: بی جے پی کے جنرل سکریٹری (تنظیم) جموں وکشمیر اشوک کول نے جموں وکشمیر کو علاقائی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بی جے پی کا موقف نہیں ہے ، یہ کسی فرد کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے ۔
کول نے کہا کہ جموں وکشمیر ہندوستان ایک اٹوٹ حصہ ہے اور بی جے پی اس خطے کو ایک اکائی کے طور پر دیکھتی ہے ۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کئے جانے سے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’بچوں کے مستقبل سے کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ‘‘۔ ان کا کہنا ہے کہ طلبا کو جموں وکشمیر کے مختلف میڈیکل کالجوں میں داخلے ملنے چاہئے ۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے جموں میں صدر کی حالیہ پریس کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں واضح طور پر کہا گیا کہ توجہ طلبا کے کیرئر کے تحفظ پر مرکوز ہے ۔
میڈیکل کالج کی رجسٹریشن منسوخ ہونے کے بعد مذہبی شناخت کی بنیاد پر جموں وکشمیر کو نقصان پہنچنے کے الزامات کے بارے میں ان کا کہناتھا’’یہ معاملہ میڈیکل کونسل کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور اس کا مذہب یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘‘ ۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے کہا’’میڈیکل کونسل کا ایک قانون ہے یہ ضروری ہے کہ میڈیکل کالج میں پڑھنے والے طلبا کو تعلیم کے لئے مناسب ماحول میسر ہو،معائنے کے دوران سنگین خامیاں نظر آئیں ہیں، معائنہ ٹیموں نے مناسب بنیادی ڈھانچے کی کمی پائی ہے ‘‘۔
کول نے کہا’’یہ نہ کسی مذہبی شخصیت کا کام ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کا کام ہے اس کا فیصلہ میڈیکل کونسل کرتی ہے ‘‘۔
جموں کو کشمیر سے الگ کرنے کی خبروں سے متعلق پوچھے جانے پر مسٹر کول نے کہا’’ایسے خیالات بی جے پی کے موقف کی عکاسی نہیں کرتے ہیں، یہ کسی فرد کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے لیکن آج کی تاریخ میں بی جے پی کا موقف واضح ہے ‘‘۔
کول نے کہا’’ جموں وکشمیر ہندستان کا اٹوٹ حصہ ہے ، اور بی جے پی اس کو ایک اکائی کے طور پر دیکھتی ہے ، جموں الگ اور کشمیرالگ نہیں ‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یومِ جمہوریہ سے قبل وادی میںسکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

Next Post

وادی بھر میں شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی ‘سردی میں اضافہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
وادی بھر میں شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی ‘سردی میں اضافہ 

وادی بھر میں شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی ‘سردی میں اضافہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.