جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ادھمپور میں پٹواری دس ہزار  روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ادھمپور میں پٹواری دس ہزار  روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)نے ادھمپور ضلع میں پٹوار حلقہ لدّھا کے پٹواری ‘پردھان سنگھ کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ بیورو نے اس معاملے میں متعلقہ گرداور کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا ہے ۔
ترجمان کے مطابق شکایت گزار نے اے سی بی کو بتایا کہ پٹواری نے وراثتی انتقال اور اس کی نقل فراہم کرنے کے بدلے دس ہزار روپے رشوت کا تقاضا کیا تھا۔ شکایت ملنے کے بعد بیورو نے خفیہ جانچ کی، جس میں رشوت طلب کرنے کی بات درست ثابت ہوئی۔
اس کے بعد اے سی بی پولیس اسٹیشن ادھمپور میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آردرج کی گئی۔ تفتیش آگے بڑھاتے ہوئے ڈپٹی ایس پی کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے ایک منصوبہ بند کارروائی کے دوران پٹواری کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا۔
بیورو کے مطابق پٹواری کو آزاد گواہوں کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا، جبکہ رشوت کی رقم بھی اسی وقت اس کی تحویل سے برآمد کر لی گئی۔ بعد ازاں اے سی بی نے اس کے سیلان تالاب ادھمپور اور بسنوٹے تحصیل موونگری میں واقع کرائے کے رہائشی مقامات پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں تلاشی بھی لی۔
اینٹی کرپشن بیورو کے مطابق معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریاں خارج از امکان نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ واحد سپر پاور ثابت 

Next Post

لداخ دوبارہ متحد جموںکشمیر کا حصہ بنے گا:جاوید رانا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
لداخ دوبارہ متحد جموںکشمیر کا حصہ بنے گا:جاوید رانا

لداخ دوبارہ متحد جموںکشمیر کا حصہ بنے گا:جاوید رانا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.