ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لداخ دوبارہ متحد جموںکشمیر کا حصہ بنے گا:جاوید رانا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لداخ دوبارہ متحد جموںکشمیر کا حصہ بنے گا:جاوید رانا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر: جموں  کشمیر کابینہ کے سینئر وزیر جاوید رانا نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب لداخ دوبارہ متحد جموں و کشمیر کا حصہ بنے گا، کیونکہ مرکزی حکومت کے پاس اس کے سوا کوئی اور متبادل نہیں ہے ۔
وزیر موصوف قبائلی برادریوں کے ساتھ ایک پروگرام کے دوران میڈیا کے سوالات کا جواب دے رہے تھے ۔
جاوید رانا، جو جَل شکتی، جنگلات، ایکولوجی، ماحولیات اور قبائلی امور کے محکموں کے سربراہ ہیں، نے کہا کہ جموں خطے کو الگ ریاست بنانے کے مطالبے کی کوئی بنیاد نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ دن قریب ہے جب لداخ دوبارہ جموں و کشمیر کے ساتھ متحد ہوگا۔ حکومت ہند کے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے ۔
وزیر نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب جموں و کشمیر ایک مکمل ریاست ہوا کرتا تھا’’آپ نے اس ریاست کا ایک حصہ پاکستان کو دے دیا’ گلگت بلتستان بھی چلا گیا۔ پھر آپ نے لداخ کو ہم سے الگ کر دیا۔ اب ہمارے پاس صرف جموں و کشمیر بچا ہے ۔ اور جنہوں نے یہ تقسیم کی، وہ اب یہ کہہ رہے ہیں کہ کنک منڈی کو بھی ریاست بنایا جائے ‘‘۔
رانا نے مزید کہا کہ پیر پنچال اورچناب ویلی کی طرف سے کبھی ایسا مطالبہ سامنے نہیں آیا، اس لیے اس بحث کی کوئی عملی حیثیت نہیں ہے ’’اگر کل کنک منڈی کو بھی ریاست بنانے کا اعلان ہو جائے تو کون روک سکتا ہے ؟‘‘۔
واضح رہے کہ مرکز نے۵؍اگست۲۰۱۹کو آئین کی دفعہ۳۷۰کو منسوخ کرنے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کی سابقہ ریاست کو دو حصوں ‘جموں و کشمیر اور لداخ ‘ میں تقسیم کر کے یونین ٹیریٹریز میں بدل دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھمپور میں پٹواری دس ہزار  روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار 

Next Post

پلوامہ میں ٹرک سے ہیروئن ضبط، ڈرائیور گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

پلوامہ میں ٹرک سے ہیروئن ضبط، ڈرائیور گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.