اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں سال نو کی آمد : استقبال کیلئے برفباری اور بارشیں تیار

آج سے ۲ جنوری تک بالائی علاقوں میں برفباری متوقع :محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

Snow

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۹دسمبر
وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ ہونے کے بیچ ایک مغربی ہوا داخل ہونے کے پیش نظر سال نو کی آمد کے استقبال میں برف وباراں کے امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۲۹دسمبر کو موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ شمالی اور وسطی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ ۳۰دسمبر کو خاص کر دوپہر سے شام تک کئی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے بعد میں۳۱دسمبر اور یکم جنوری کو موسم عام طور پر ابر آمود رہنے کے ساتھ کئی مقامات پر ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران شمالی اور وسطی کشمیر کے کچھ بالائی اور درمیانی علاقوں میں اوسط درجے کی برف باری کا امکان ہے ۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ ۲جنوری کو موسم جزوی سے عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے اور اس کے بعد وادی میں۳جنوری سے۱۲جنوری تک موسم جزوی سے عام طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ۳۰دسمبر کی شام سے یکم جنوری کے دوران ٹریفک اور انتظامیہ کے مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ صوبہ جموں کے کچھ علاقوں میں اگلے ۲۴گھنٹوں کے دوران درمیانی درجے سے شدید دھند چھائی رہ سکتی ہے ۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع ہوئی ہے ۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں۲۸نومبر کو شبانہ درجہ حرارت منفی۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہو کر رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی تھی۔
وادی کے سیاحتی گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۰ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۲۳:جنوبی کشمیر میں بریڈنگ سینٹر میں ہانگل کی آبادی میں مسلسل اضافہ

Next Post

’ہم پر انگلی اٹھانے سے حقیقت نہیں چھپ سکتی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’باہمی تجارت پر پاکستانی حکومت میں تضاد ہے ‘

’ہم پر انگلی اٹھانے سے حقیقت نہیں چھپ سکتی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.