ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

معراج ملک کیخلاف پی ایس اے کیس کی سماعت ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
معراج ملک کی درخواست ۲۰ نومبر کوہائی کورٹ میں حتمی سماعت کیلئے مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں کشمیر ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے ایم ایل اے معراج ملک کے خلاف دائر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کیس کی سماعت کی، تاہم عدالت نے معاملے کو ملتوی کرتے ہوئے اگلی سماعت کیلئے۲۷دسمبر ۲۰۲۵کی تاریخ مقرر کر دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق آج کی سماعت کے دوران عدالت میں ایک فریق کے دلائل مکمل کیے گئے ، جبکہ دوسرے فریق کو اپنے دلائل پیش کرنے کے لیے مزید وقت دیا گیا ہے ۔ عدالت نے فریقین کے موقف کو سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت آئندہ تاریخ پر کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ کیس حتمی سماعت کے مرحلے میں ہے ، تاہم گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر اس میں متعدد بار التوا ہو چکا ہے ، جس کے باعث معاملہ تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکا۔
دوسری جانب، ایم ایل اے معراج ملک کے حامیوں، ووٹروں اور سیاسی حلقوں میں کیس کے فیصلے کو لے کر بے چینی پائی جا رہی ہے ۔ حامیوں کا کہنا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ آئندہ سماعت کے دوران کیس کسی منطقی انجام تک پہنچے گا۔
سیاسی مبصرین کے مطابق اس کیس کا فیصلہ نہ صرف معراج ملک کے سیاسی مستقبل بلکہ ڈوڈہ ضلع کی سیاسی صورتحال پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے ۔ اب تمام نظریں۲۷دسمبر کو ہونے والی سماعت پر مرکوز ہیں، جب عدالت میں بقیہ فریق کے دلائل سنے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی دھماکہ کیس:ایک اور کلیدی ملزم کو گرفتار‘ تحقیقات جاری

Next Post

وزیر اعظم مودی کو سلطنتِ عمان کے اعلیٰ سول اعزاز ’آرڈر آف عمان‘ سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
وزیر اعظم مودی کو سلطنتِ  عمان کے اعلیٰ سول اعزاز  ’آرڈر آف عمان‘ سے نوازا گیا

وزیر اعظم مودی کو سلطنتِ عمان کے اعلیٰ سول اعزاز ’آرڈر آف عمان‘ سے نوازا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.