جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی دھماکہ کیس:ایک اور کلیدی ملزم کو گرفتار‘ تحقیقات جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے ) نے دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب کارہوئے کار دھماکے کے سلسلے میں ایک اہم ملزم یاسر احمد ڈار کو گرفتار کر کے تحقیقات میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے ۔ گرفتار شدہ ملزم یاسر احمد ڈار ضلع شوپیان کا رہائشی ہے ۔ این آئی اے نے اسے نئی دہلی سے گرفتار کیا ہے ۔
این آئی اے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق یاسر احمد ڈار دھماکے کی سازش میں براہِ راست شامل تھا اور خودکش کارروائی کے لیے حلف بھی اٹھا چکا تھا۔ تحقیقات سے یہ بھی سامنے آیا ہے کہ یاسر نے دیگر مرکزی ملزمان، بشمول عمرالنبی (جو دھماکے کا ذمہ دار تھا اور ہلاک ہو گیا) اور مفتی عرفان، کے ساتھ قریبی رابطہ رکھ کر سازش میں حصہ لیا۔
تحقیقاتی ایجنسی نے بتایا کہ مرکزی اور ریاستی اداروں کے تعاون سے دھماکے کی پوری سازش کو بے نقاب کرنے کے لیے مسلسل کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں جموں و کشمیر اور اتر پردیش میں متعدد مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے اور ڈیجیٹل آلات و دیگر شواہد ضبط کیے گئے ۔
اس سے قبل فرید آباد، ہریانہ میں ا لفلاح یونیورسٹی کمپلیکس اور دیگر مقامات پر مرکزی ملزمان ڈاکٹر مزمل شکیل گنائی اور ڈاکٹر شاہین سعید کے ٹھکانوں پر بھی کارروائیاں کی گئی تھیں۔
این آئی اے نے کہا ہے کہ تحقیقات کے دوران دھماکے کے پیچھے موجود نیٹ ورک، رابطوں اور فنڈنگ چینلز کا مکمل سراغ لگایا جائے گا تاکہ تمام ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی ممکن ہو سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ لاکھ روپے کے چیک باؤنس کیس میں شہری کو ایک سال قید کی سزا ندائے مشرق خبر

Next Post

معراج ملک کیخلاف پی ایس اے کیس کی سماعت ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
معراج ملک کی درخواست ۲۰ نومبر کوہائی کورٹ میں حتمی سماعت کیلئے مقرر

معراج ملک کیخلاف پی ایس اے کیس کی سماعت ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.