ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں منشیات فروشوں کے آٹھ غیر قانونی ڈھانچے مسمار‘ ایک گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

جموں میں منشیات کے خلاف مہم کے تحت مبینہ منشیات فروشوں سے منسوب آٹھ غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا ہے ، جبکہ ضلع کٹھوعہ میں ایک شخص کو منشیات کی برآمدگی کے بعد گرفتار کیا گیا۔
حکام کے مطابق ضلع انتظامیہ جموں نے بہو تحصیل کے نروال بالا گاؤں میں ایک خصوصی مہم کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ ڈھانچوں کے خلاف کارروائی کی۔ یہ کارروائی ضلع مجسٹریٹ جموں کی ہدایت پر پولیس کے اشتراک سے انجام دی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ مسمار کیے گئے ڈھانچے ایسے افراد سے منسوب تھے جن کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو پہلے ہی غیر قانونی سرگرمیوں سے باز رہنے کے لیے موقع دیا گیا تھا، تاہم کارروائی کے باوجود وہ منشیات کے لین دین میں ملوث پائے گئے ۔
حکام نے واضح کیا کہ قانون شکنی، ناجائز تجاوزات اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔
دوسری جانب ضلع کٹھوعہ کے ناگری علاقے میں پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا جس دوران اس کے قبضے سے۶۴ء۶گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ گرفتار شخص کی شناخت پرویندر سنگھ کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس نے موٹر سائیکل کو ضبط کرتے ہوئے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹور سے چوری کرنے والی خاتون کو جیل

Next Post

جموں صوبے کے سمر زون اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
Next Post
جموں صوبے کے سمر زون اسکولوں  میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں صوبے کے سمر زون اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.