ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں صوبے کے سمر زون اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں صوبے کے سمر زون اسکولوں  میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموںنے ہفتہ کے روز جاری ایک سرکاری حکم نامے کے ذریعے جموں ڈویڑن کے سمر زون علاقوں میں واقع تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکولوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا مرحلہ وار اعلان کر دیا ہے۔
حکم نامے کے مطابق پری پرائمری سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے سرمائی تعطیلات ۲۲ دسمبر ۲۰۲۵ سے۱۰ جنوری ۲۰۲۶ تک ہوں گی۔
چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کے لیے تعطیلات کی مدت ۲۶دسمبر ۲۰۲۵ سے۱۰ جنوری ۲۰۲۶ تک مقرر کی گئی ہے، جبکہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ ۲۹دسمبر ۲۰۲۵ سے۱۰ جنوری ۲۰۲۶ تک سرمائی تعطیلات پر رہیں گے۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران تدریسی عملہ ضرورت پڑنے پر کسی بھی تعلیمی سرگرمی کے لیے دستیاب رہے گا۔ اس کے علاوہ ہدایت دی گئی ہے کہ تمام اساتذہ ۱۰جنوری ۲۰۲۶ کو اپنی متعلقہ درسگاہوں میں رپورٹ کریں گے۔
ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ اداروں کے سربراہان یا تدریسی عملے کی جانب سے طے شدہ شیڈول کی خلاف ورزی یا کوتاہی کی صورت میں متعلقہ قواعد کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ حکم مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس پر سختی سے عمل درآمد کے لیے تمام متعلقہ محکموں اور افسران کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں منشیات فروشوں کے آٹھ غیر قانونی ڈھانچے مسمار‘ ایک گرفتار

Next Post

بالائی علاقوں میں ۱۳سے۱۷ دسمبر کے دوران ہلکی برف باری کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
Next Post
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن

بالائی علاقوں میں ۱۳سے۱۷ دسمبر کے دوران ہلکی برف باری کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.