اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین جگہ

’۲۰دسمبر تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۰دسمبر
    وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے ٹھٹھرتی سردیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں اہلیان وادی کو گونا گوں مسائل کا سامنا ہے ۔ 
    کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دار الحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۹ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    وادی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقامات پہلگام اور گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۵ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۴ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، پلوامہ،شوپیاں اور کولگام اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۶ء۲ڈگری سینٹی گریڈ‘منفی۷ء۳‘منفی۳ء۴؍اور منفی۶ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۶ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۰۹ء ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    وادی کے ایک اور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۱ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زوجیلا پاس پر منفی۰ء۱۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
    لداخ یونین ٹریٹری کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۵ء۵ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۱ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔ 
ایجنسیز    دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں ۲۰دسمبر تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو اے ای نیں نئے رہائشی قوانین کے نفاذ کا اعلان

Next Post

سی بی آئی نے سرمایہ کاری فراڈ کیس میں چارج شیٹ داخل کی، چینی شہری بھی شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سی بی آئی نے سرمایہ کاری فراڈ کیس میں چارج شیٹ داخل کی، چینی شہری بھی شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.