بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل میں صنعتی کیمیکلز کے ذخیرے کے آڈٹ کیلئے تلاشی مہم شروع:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر۲۲نومبر
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک فعال حفاظتی اقدام کے تحت گاندربل پولیس نے ضلع کے مختلف صنعتی اسٹیٹس میں وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں تاکہ صنعتی کیمیکلز کے ذخائر اور ان کے استعمال کا آڈٹ کیا جا سکے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا’’ اس مہم کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ آیا کوئی یونٹ ایسے کیمیکلز استعمال یا ذخیرہ کر رہا ہے کہ جن کا غلط استعمال غیر قانونی یا ملک دشمن سرگرمیوں کے لئے کیا جا سکتا ہو‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’افسران نے انتظامیہ سے بات چیت کی، اسٹوریج سہولیات کا معائنہ کیا اور دستاویزی ریکارڈ کا جائزہ لیا تاکہ حفاظتی اور ریگولیٹری اصولوں کی مکمل پابندی کو یقینی بنایا جا سکے ‘‘۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو خطرناک مادوں کے استعمال اور تقسیم سے متعلق ضوابط کی سخت پاسداری کی اہمیت سے آگاہ بھی کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ گاندربل پولیس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ایسے احتیاطی اقدامات مسقتبل میں بھی جاری رہیں گے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا خاتمہ کیا جاسکے اور یہ یقینی بنایا جا سکے کہ صنعتی مواد کو کسی بھی بد نیتی پر مبنی مقصد کیلئے استعمال نہ ہونے دیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجوزہ بجلی نرخوں میں اضافہ حکمران نیشنل کانفرنس کی’انتخابی دھوکے بازی‘ ہے: سنیل شرما

Next Post

اونتی پورہ میں دہشت گردوں کے ہینڈلرکی غیر منقولہ جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

اونتی پورہ میں دہشت گردوں کے ہینڈلرکی غیر منقولہ جائیداد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.