پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اونتی پورہ میں دہشت گردوں کے ہینڈلرکی غیر منقولہ جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

Attack

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۲نومبر
جموں کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں پاکستان اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے کام کرنے والے جموں وکشمیر کے شہری کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کردی۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اونتی پورہ پولیس نے سید آباد پستولہ ترال میں واقع ایک غیر منقولہ جائیدد ضبط کی ہے جو پاکستان اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے سرگرم جموں وکشمیر کے شہری سے تعلق رکھتی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس جائیداد کے مالک کی شناخت مبشر احمد ولد غلام نبی ڈار ساکن سید آباد پستونہ ترال کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات اور پوچھ تاچھ کے دوران یہ جائیداد مذکورہ شخص کی ملکیت کے طور پر سامنے آئی جس کی اونتی پورہ پولیس نے نشاندہی کی۔
انہوں نے کہا کہ قابل ذکر ہے کہ مبشر احمد مبینہ طور ہتھیار اور گولہ بارود علاقے میں منتقل کرکے اور مقامی دہشت گرد نیٹ ورکس کو فعال کرکے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے اور دوبارہ زندہ کرنے میں ملوث رہا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی دہشت گردی کے خلاف اور اس کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کیلئے اونتی پورہ پولیس کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں صنعتی کیمیکلز کے ذخیرے کے آڈٹ کیلئے تلاشی مہم شروع:پولیس

Next Post

’چین اور ترکی ساختہ اسلحہ پاکستان کے ذریعے بھارت پہنچتا تھا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سرنکوٹ میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود ضبط

’چین اور ترکی ساختہ اسلحہ پاکستان کے ذریعے بھارت پہنچتا تھا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.