پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام کے عوام نے اعتماد کا مظاہرہ کیا، آغا منتظر کی جیت تاریخی ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جی ایس ٹی میں مجوزہ اضافے سے کشمیری شال کی دستکاری ختم ہو جائیگی: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۴نومبر
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بڈگام اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار آغا منتظر مہدی کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڈگام کے باشعور ووٹروں نے تبدیلی، شفافیت اور بہتر سیاست کے حق میں فیصلہ دے کر نئی تاریخ رقم کی ہے ۔
محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس )سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ردعمل میں لکھا’’یہ جیت نہ صرف پی ڈی پی کے لیے تقویت کا باعث ہے بلکہ کشمیر کی سیاست میں ایک نئے موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ، جہاں عوام نے روایتی خطوط سے ہٹ کر اپنی رائے دی ہے ۔ ان کے مطابق بڈگام کے ووٹروں نے ثابت کر دیا کہ وہ گورننس، جوابدہی اور عوامی خدمت کے حوالے سے سنجیدہ قیادت چاہتے ہیں‘‘۔
محبوبہ نے اپنے پیغام میں آغا منتظر کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ بڈگام کے عوام نے انہیں ایک بڑی ذمہ داری سونپی ہے ، اور وہ امید کرتی ہیں کہ وہ عوامی امنگوں کے مطابق کام کریں گے ۔
ان کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا ہے جب پی ڈی پی نے نیشنل کانفرنس کو اس نشست پر پہلی مرتبہ شکست دے کر سیاسی حلقوں میں غیر متوقع صورتحال پیدا کر دی ہے ۔ ضمنی چناؤ کے نتائج کے بعد وادی کی سیاسی فضا میں تیزی سے نئی بحثیں جنم لے رہی ہیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاڑیوں کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی‘وادی بھر میں پولیس کی بڑی کارروائیاں

Next Post

بڈگام کا نتیجہ این سی کے وعدے وفا نہ کرنے کے خلاف عوامی احتجاج ہے:منتظر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
بڈگام کا نتیجہ این سی کے وعدے وفا نہ کرنے کے خلاف عوامی احتجاج ہے:منتظر

بڈگام کا نتیجہ این سی کے وعدے وفا نہ کرنے کے خلاف عوامی احتجاج ہے:منتظر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.