بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نقاب وائٹ کالر نیٹ ورک تشویش کا باعث‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۱۳نومبر
جموں کشمیر اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے لیڈر‘ سنیل شرما نے کہا ہے کہ دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہوئے حالیہ دھماکے نے ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے کیونکہ اس واقعے نے دہشت گردی کا ایک نیا، خطرناک اور غیر متوقع چہرہ سامنے لا دیا ہے ۔
ریاسی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے شرما نے کہا کہ اس دھماکے سے واضح ہوا کہ ’وائٹ کالر دہشت گردی‘اب ہندوستان کی سلامتی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر ابھری ہے ۔
شرما نے کہا’’جس طرح سے دہلی میں دھماکہ ہوا، اس نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔ اس واقعے میں ڈاکٹروں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے ملوث ہونے کی اطلاعات نہایت تشویشناک ہیں‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے انکشاف کیا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اس دہشت گرد نیٹ ورک کے تار کشمیر سے لے کر کانپور اور الفلاح یونیورسٹی تک پھیلے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ محض ایک دھماکہ نہیں بلکہ ایک بین الریاستی ’وائٹ کالر‘نیٹ ورک کی نشاندہی کرتا ہے جو ملک دشمن عناصر کے اشاروں پر کام کر رہا ہے ۔
محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے حزبِ اختلاف کے لیڈر نے کہا’’محبوبہ مفتی کی سیاست ہمیشہ ملک دشمنی پر قائم رہی ہے ۔ دہلی دھماکے جیسے سنگین واقعے پر بھی وہ ملک کے اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہ نہ صرف غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے بلکہ شہداء اور متاثرین کی توہین بھی‘‘۔
شرما نے کہا کہ ملک کے تمام شہریوں کو اس وقت یکجہتی، ہوشیاری اور دہشت گردی کے خلاف اجتماعی موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
حزب اختلاف کے لیڈر نے کہا کہ حکومتِ ہند اور سیکیورٹی ایجنسیاں پوری مستعدی سے تحقیقات کر رہی ہیں اور ایسے تمام عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو ملک کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انٹرپول سے ڈاکٹر مظفر کیخلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی درخواست

Next Post

سردیوں کا زور جاری:سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

سردیوں کا زور جاری:سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.