بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کیرن میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام دو دہشت گرد ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

سرینگر/۸نومبر
فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر انسداد در اندزی کے ایک آپریشن کے دوران۲دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
فوج کی چنار کور نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’سیکورٹی فورسز نے کپوارہ کے کیرن سیکٹر میں جاری آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا‘‘۔
قبل ازیں انہوں نے کہا’’۷نومبر۲۰۲۵کو‘ ایجنسیوں کے مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر، دراندازی کی کوشش کے سلسلے میں، کپوارہ کے کیرن سیکٹر میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ الرٹ جوانوں نے مشکوک سرگرمی دیکھ کر چیلنج کیا جس کے نتیجے میں دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور طرفین کے درمیان رابطہ قائم ہوا اور دہشت گرد پھنس گئے ۔ فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عقاب ٹرین کے فرنٹ شیشے سے ٹکرائی‘ پائلٹ معمولی زخمی

Next Post

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منشیات و دہشت گردی کے نیٹ ورک کے آپریٹر کو گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
 نیٹ پیپر لیک معاملے کی شفاف   تحقیقات ہونی چاہئے :سکینہ
اہم ترین

جی ایم سی راجوری میں ایم بی بی ایس  کی مزید۵۰ نشستوں کی منظوری

2026-07-22
 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منشیات و دہشت گردی کے نیٹ ورک کے آپریٹر کو گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.