جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا پونچھ اور سندر بنی سیکٹروں کا دورہ‘فوجی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-06
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

SRINAGAR, SEP 4 (UNI):-(File photo of patrolling at LoC in Keran sector),Security forces recovered Highly explosive Magnetic sticky bombs from an orchard on the instance of an arrested militant in Sopore,UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں/۵نومبر
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے پونچھ اور سندر بنی سیکٹروں کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں نے کا جائزہ لیا۔
اس دوران انہوں نے بلند علاقوں میں تعینات جوانوں اور نئی تشکیل شدہ اشنی پلاٹوں سے ملاقات کی اور یو اے ایس اور سی، یو اے ایس صلاحیتوں کا معائنہ کیا۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے پونچھ اور سندر بنی سیکٹروں کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں اور بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا‘‘۔
انہوں نے کہا’’لیفٹیننٹ جنرل نے بلند علاقوں میں تعینات جوانوں اور نئی تشکیل شدہ اشنی پلاٹوں سے ملاقات کی اور یو اے ایس اور سی، یو اے ایس صلاحیتوں کا معائنہ کیا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’فوجی سربراہ نے تمام رینکس کو عملی تیاری، بہتر نگرانی، درست نشانہ لگانے کی صلاحیت اور مستقبل کے لئے تیاریوں کی سراہنا کی۔ایجنسیز‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں منشیات فروش کی ۵۰لاکھ روپیوں کی جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

فتح کدل میں آتشزدگی‘۲مکانوں کو نقصان‘فائر مین زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

فتح کدل میں آتشزدگی‘۲مکانوں کو نقصان‘فائر مین زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.