منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور میں منشیات فروش کی ۵۰لاکھ روپیوں کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۵نومبر
منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک منشیات فروش کی۵۰لاکھ روپیے مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اودھم پور پولیس نے ایک اور منشیات فروش کی۵۰لاکھ روپیے مالیت کی جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن اودھم پور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۵۸کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ ملزم امیت سنگھ ولد کلدیپ سنگھ ساکن سونتھن اودھم پور نے منشیات کے غیر قانونی کارو بار سے حاصل شدہ رقم سے پریان سونتھن گائوں میں ایک رہائشی مکان بمع زمین زیر خسرہ نمبر۷؍اور ایک ڈیوک کے ایم ٹی موٹر سائیکل خریدی تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران شواہد اور مواد کی بنیاد پر تفتیشی افسر کو یقین ہوا کہ مذکورہ جائیدادیں غیر قانونی کارو بار سے حاصل کی گئی ہیں جس کے بعد ان منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے دفعہ۶۸ (ایف) کے تحت ضبط کر لیا گیا تاکہ مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ضبط شدہ مکان، زمین اور موٹر سائیکل کی کل مالیت۵۰لاکھ روپیے بتائی جارہی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اودھم پور پولیس نے سال رواں کے دوران اب تک ضلع میں منشیات سے متعلق مقدمات میں۵۰ء۱۰کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط کی ہے جو اس بات کی عکاس ہے کہ پولیس ضلع کو منشیات سے پاک بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برف باری: بی ایس ایف اہلکاروں نے سات جانیں بچالیں

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا پونچھ اور سندر بنی سیکٹروں کا دورہ‘فوجی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا پونچھ اور سندر بنی سیکٹروں کا دورہ‘فوجی تیاریوں کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.