بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اونتی پورہ پولیس نے ۸ مفرور ملزمان کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-04
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۳نومبر
پولیس اونتی پورہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران آٹھ ایسے مفرور افراد کو گرفتار کیا ہے جو برسوں سے قانون کی گرفت سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے ۔
یہ گرفتاریاں پولیس اسٹیشن پانپور کی حدود میں مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان کے خلاف عمل میں لائی گئیں۔
جن مفرور ملزمان کو گرفتار کیا گیا ان کی شناخت ندیم احمد ڈار ولد عبد الرحیم ساکن درنگبل پانپور، محمد حسین صوفی ولد غلام محمد ساکن درنگبل پانپور،منیر احمد بھٹ ولد جلال الدین ساکن درنگبل پانپور،مدثر احمد صوفی ولد محمد سلطان ساکن نمبل بل پانپور،مظفر احمد گنی ولد عبدالرشید ساکن بافینا پانپور،ظہیر احمد میر ولد محمد سلطان ساکن کدل بل پانپور،محمد آصف ڈار ولد عبد الرحیم ڈار ساکن درنگبل پانپور،مدثر احمد لانگو ولد محمد اسماعیل ساکن کدل بل پانپور کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس بیان کے مطابق، یہ افراد مختلف مجرمانہ مقدمات میں ملوث تھے اور طویل عرصے سے گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھے ۔
ایس ایچ او پولیس اسٹیشن پانپور، انسپکٹر خالد فیاض کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے ایس ڈی پی او پانپور آر پی سنگھ کی نگرانی میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بعد ازاں انہیں عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ’’یہ کارروائی اونتی پورہ پولیس کی ان مسلسل کوششوں کا حصہ ہے جن کا مقصد طویل عرصے سے مفرور افراد کو گرفتار کر کے قانون کی عمل داری کو یقینی بنانا ہے ‘‘۔
ترجمان نے مزید کہا کہ پولیس کا عزم ہے کہ کوئی بھی مجرم قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکے گا، اور اس نوعیت کی کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی تاکہ خطے میں امن و قانون کی فضا مستحکم رہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دسویں جماعت کیلئے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

بارہمولہ انتظامیہ کا صحافیوں کی توثیق کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

بارہمولہ انتظامیہ کا صحافیوں کی توثیق کا عمل شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.