بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دسویں جماعت کیلئے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۳نومبر
جموں کشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن (جے اینڈکے بوس) نے دسویں جماعت کے سالانہ / ریگولر اِمتحانات ۲۰۲۵ (اکتوبر۔نومبر سیشن) کے بقیہ مضامین کے لئے نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کیا ہے۔
بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی حلقوں میں۱۱؍نومبر کو ہونے والے اسمبلی ضمنی اِنتخابات کی وجہ سے ڈیٹ شیٹ پر نظر ثانی کی ضرورت پڑ گئی۔
نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ووکیشنل مضامین کا اِمتحان اب۶؍نومبر کو ہوگا جس کے بعد سائنس کا اِمتحان۱۳ ؍نومبر کو منعقد کیا جائے گا۔
اردو اور ہندی مضامین کا اِمتحان ۱۷ ؍نومبر کو ہوگا جبکہ کمپیوٹر سائنس کا اِمتحان اَب ۱۹ ؍نومبر کو لیا جائے گا۔
انگریزی کا اِمتحان ۲۰ ؍نومبر کو اور ہوم سائنس کا اِمتحان۲۳؍نومبر کو ہوگا۔اِسی طرح اِضافی و اختیاری مضامین جیسے کشمیری، ڈوگری، بھوٹی، پنجابی، عربی، اردو، ہندی، فارسی اور سنسکرت شامل ہیں، کا اِمتحان ۲۴ ؍نومبر کو لیا جائے گا جبکہ ۲۵؍ نومبر کو موسیقی اور ۲۶؍نومبر کو سوشل سائنس مضمون کا اِمتحان ہوگا اور اِمتحان ۲۷؍نومبر کو ختم ہوگا جس دن پینٹنگ ، آرٹ اینڈ ڈرائنگ کا اِمتحان لیا جائے گا۔
بورڈ نے طالب علموں پر زور دیا ہے کہ وہ گھبرائے بغیر نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق اِمتحان کی تیاری کریں۔
بورڈ نے چیف ایجوکیشن اَفسران، اِدارہ جاتی سربراہان اور نگران عملے کو ہدایت دی ہے کہ وہ نظرثانی ڈیٹ شیٹ پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور اُمیدواروں کو تمام مواصلاتی ذرائع سے نئی تاریخوں کے بارے میں مطلع کیا جائے۔ندائے مشرق خبر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے دو دنوں کے دوران برفباری و بارشوں کا امکان

Next Post

اونتی پورہ پولیس نے ۸ مفرور ملزمان کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

اونتی پورہ پولیس نے ۸ مفرور ملزمان کو گرفتار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.