منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اگلے دو دنوں کے دوران برفباری و بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

سرینگر/۳نومبر
خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ ۴نومبر کو اپنے کھیت کھلیانوں میں زراعت سے متعلق کام معطل رکھیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموںکشمیر میں۳نومبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ۴؍اور۵نومبر کو وادی کے میدانی علاقوں میں درمیانی درجے کی بارشیںاور پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے جبکہ جموں صوبے میں۴نومبر کی شام سے۵نومبر کی صبح سے کہیں کہیں بارشوں کا امکان ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد میں۶سے۱۵نومبر تک موسم ایک بار پھر خشک رہ سکتا ہے ۔
محکمے نے بتایا کہ وادی کے کچھ علاقوں میں۴نومبر کی شام کو گرج چمک کے ساتھ۳۰سے۴۰کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں۵نومبر سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہونے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ۴نومبر کو اپنے کھیت کھلیانوں میں زراعت سے متعلق کام معطل رکھیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت۰سے۳ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی میں مشہور سیاحتی مقام پہلگام سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ صوبہ جموں میں بانہال سب سے سرد علاقہ رہا ہے جہاں شبانہ درجہ حرارت۵ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
ادھر وادی میں پیر کو صبح سے ہی مطلع صاف رہا اور نحیف سی دھوپ بھی چھائی رہی جس سے جہاں لوگوں کو لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا وہیں کسانوں کو بھی اپنے کھیت کھلیانوں میں مختلف کاموں کے ساتھ مصروف دیکھا گیا۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، چرس بر آمد:پولیس

Next Post

دسویں جماعت کیلئے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم

دسویں جماعت کیلئے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.