بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۴؍اور۵نومبر کو بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان‘ درجہ حرارت میں کمی آسکتی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں سیزن کی پہلی برف باری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/ یکم نومبر
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں۴؍اور۵نومبر کو ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان ہے جس کے ساتھ ہی وادی کے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ ہوسکتی ہے ۔
محکمے کی ایڈوائزری کے مطابق اس دوران۴ نومبر کی رات کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں یکم نومبر سے ۳نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ ۴؍اور۵نومبر کو وادی کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ جموں صوبے میں۴نومبر کی شام سے ۵نومبر کی دوپہر تک بارشوں کا امکان ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ بعد میں۶نومبر سے۱۳نومبر تک موسم ایک بار پھر عام طور پر خشک رہنے کی توقع ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ۴نومبر کی رات کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں۵نومبر کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہونے کا امکان ہے ۔
کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ۴؍اور۵نومبر کو اپنی زرعی سرگرمیاں معطل رکھیں۔
ادھر وادی میں ہفتے کو صبح سے ہی مطلع صاف رہا اور ہلکی سی دھوپ بھی چھائی رہی جس سے لوگوں کو لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا گیا جبکہ دوسری طرف کسانوں کو اپنے کھیت کھلیانوں میں مخلتف کاموں میں مصروف دیکھا گیا۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تین سال سے مفرور لشکر طیبہ کا نارکو ٹیرر ہینڈلرگرفتار:ایس آئی اے

Next Post

منشیات کا بڑھتا استعمال:اودھمپور میں رواں سال کے پہلے۱۰ماہ۱۶۸؍افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
منشیات کا بڑھتا استعمال:اودھمپور میں رواں سال کے پہلے۱۰ماہ۱۶۸؍افراد گرفتار

منشیات کا بڑھتا استعمال:اودھمپور میں رواں سال کے پہلے۱۰ماہ۱۶۸؍افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.