بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

طالب علم کی اسکول کے پیچھے درخت سے لٹکی لاش ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in قومی خبریں
A A
کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

بیتول ، 30 اکتوبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول میں بدھ کی سہ پہر ایک چونکا دینے والے واقعے میں ایک طالب علم اسکول کے پیچھے درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا ۔ کلاس 9 کے طالب علم آدتیہ (15) کی لاش اسکول کے پیچھے ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ۔ یہ واقعہ دوپہر 2 بجے سے 3 بجے کے درمیان پیش آیا ۔
اطلاعات کے مطابق دوپہر کو اسکول کے قریب واقع مندر میں بھنڈارا چل رہا تھا ، جہاں تمام طلبہ پرساد لینے گئے تھے ، لیکن آدتیہ وہاں نہیں پہنچا ۔ جب کچھ طلباء نے اس کی تلاش کی تو انہیں اس کی لاش اسکول کے پیچھے درخت سے لٹکی ہوئی ملی ۔ اس واقعے پر طلبہ اور اساتذہ صدمے میں آ گئے ۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ۔ پولیس افسر روی شاکیہ نے کہا ، "پہلی نظر میں یہ خودکشی کا معاملہ معلوم ہوتا ہے ، لیکن اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔” پولیس تمام پہلوؤں پر غور کر رہی ہے ۔
پرنسپل پریم رکسے نے بتایا کہ آدتیہ دوپہر کے کھانے سے پہلے تک کلاس میں موجود تھا ۔ دوپہر کے کھانے کے بعد جب پڑھائی شروع ہوئی تو اس کا بیگ کلاس روم میں ملا ، لیکن وہ خود واپس نہیں آیا ۔ تین طلباء نے اس کی تلاش کی اور فوری طور پر اسکول کے پیچھے درخت پر لاش دیکھنے کی اطلاع دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیتاپور:سڑک حادثے میں 8 باراتی زخمی

Next Post

جنگل راج سے دور رہے گا بہار، پھر سے این ڈی اے سرکار: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
’گولیوں کا جواب گولوں سے دیا جائے گا ‘

جنگل راج سے دور رہے گا بہار، پھر سے این ڈی اے سرکار: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.