بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دودھ پتھری اور توسہ میدان کو دوبارہ کھولنے پر غور سکیورٹی تحفظات برقرار:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in اہم ترین, تازہ تریں, کھیل
A A
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

سرینگر/۳۰؍اکتوبر
جموں کشمیر حکومت نے جمعرات کو ایوان میں کہا ہے کہ وسطی کشمیر کے معروف سیاحتی مقامات دودھ پتھری اور توسہ میدان کو دوبارہ کھولنے سے متعلق فیصلہ فی الوقت زیرِ غور ہے ، تاہم اس معاملے میں سکیورٹی سے متعلق تحفظات کے باعث حتمی کارروائی ابھی ممکن نہیں ہے ۔
اسمبلی میں رکنِ اسمبلی سیف الدین بٹ نے حکومت سے استفسار کیا تھا کہ آیا وہ لیفٹیننٹ گورنر کو سفارش کریں گے کہ مذکورہ سیاحتی مقامات کو دوبارہ عوام کے لیے کھولا جائے ، کیونکہ ان کی مسلسل بندش نے جموں و کشمیر کی معیشت کو متاثر کیا ہے ۔
جواب میں حکومت نے بتایا’’معاملہ زیر غور ہے ، تاہم دودھ پتھری اور توسہ میدان کو دوبارہ کھولنے کے سلسلے میں سکیورٹی خدشات درپیش ہیں جو فی الحال محکمہ سیاحت کے دائرئہ اختیار سے باہر ہیں‘‘۔
واضح رہے کہ دودھ پتھری اور توسہ میدان ماضی میں وادیٔ کشمیر کے نمایاں سیاحتی مقامات میں شمار ہوتے تھے ، تاہم سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر ان علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں کو محدود رکھا گیا ہے ۔
مقامی لوگ اور کاروباری حلقے طویل عرصہ سے ان مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ علاقے کی معیشت میں بہتری آسکے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت افغانستان کی خودمختاری علاقائی سالمیت اور آزادی کیلئے مکمل طور پر پرعزم:ترجمان

Next Post

ریزرویشن پالیسی پر رپورٹ حکومت کو پیش، جلد نوٹیفکیشن متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

ریزرویشن پالیسی پر رپورٹ حکومت کو پیش، جلد نوٹیفکیشن متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.