جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجناتھ سنگھ آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کے لیے یکم نومبر کو جائیں گے ملیشیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in قومی خبریں
A A
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ یکم نومبر کو ملیشیا کی راجدھانی کوالالمپور روانہ ہوں گے ، جہاں وہ آسیان ممالک کے وزرائے دفاع کی 12ویں میٹنگ – پلس (اے ڈی ایم ایم۔ پلس) میں شرکت کریں گے ۔
دورے کے دوران وہ ” اے ڈی ایم ایم-پلس کے 15 سال پر غور و فکر اور آئندہ لائحہ عمل” کے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے ۔ اس موقع پر، آسیان-ہند وزرائے دفاع کی غیر رسمی ملاقات کا دوسرا اجلاس 31 اکتوبر کو ملیشیا کی سربراہی میں منعقد ہوگا، جس میں تمام آسیان رکن ممالک کے وزرائے دفاع شرکت کریں گے ۔ اس اجلاس کا مقصد آسیان کے رکن ممالک اور ہندوستان کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانا اور”ایکٹ ایسٹ پالیسی” کو آگے بڑھانا ہے ۔
دو روزہ دورے کے دوران، وزیر دفاع کے اے ڈی ایم ایم-پلس میں شریک ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ساتھ ملیشیاکی اعلیٰ قیادت سے بھی دو طرفہ ملاقاتیں کرنے کی توقع ہے ۔
اے ڈی ایم ایم آسیان (ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشن) کی سب سے اعلیٰ دفاعی مشاورتی اور تعاون کی میکانزم ہے ۔
ای ڈی ایم ایم پلس آسیان کے رکن ممالک اور وابستہ ممالک کے لیے سلامتی اور دفاعی تعاون کو مضبوط کرنے کا پلیٹ فارم ہے ،جس سے آسیان کے رکن ممالک ( برونائی، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤ پی ڈی آر، ملیشیا، میانمار، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ، تیمور لیستے اور ویتنام) اور اس کے آٹھ ڈائیلاگ پارٹنر ممالک (ہندوستان، امریکہ، چین، روس، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ) سروکار رکھتے ہیں ۔
ہندوستان 1992 میں آسیان کا ڈائیلاگ پارٹنر بنا اور پہلا اے ڈی ایم ایم پلس اجلاس 12 اکتوبر 2010 کو ہنوئی، ویتنام میں منعقد ہوا۔ 2017 سے ، آسیان اور شراکت دار ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اے ڈی ایم ایم پلس اجلاس سالانہ طور پر منعقد کیا جاتا ہے ۔
اے ڈی ایم ایم پلس کے فریم ورک کے تحت، ہندوستان2024-2027 کی میعاد کے لیے ملیشیا کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین کے ورکنگ گروپ کا شریک صدر ہے ۔ آسیان-ہندمیری ٹائم مشق کا دوسرا مرحلہ بھی 2026 میں منعقد ہونے کو طے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کے اہل خانہ سے بات کی

Next Post

وزیر اعظم 30 اور 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی

وزیر اعظم 30 اور 31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.