بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شمسی توانائی جامع ترقی کا مظہر بھی ہے :مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد سے تخریبی قوتوں کو سخت پیغام جاتا ہے:مرمو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 28 اکتوبر(یو این آئی)انٹرنیشنل سولر الائنس انسانیت کی اُس مشترکہ خواہش کی علامت ہے جس کا مقصد سورج کی توانائی کو شمولیت، وقار اور اجتماعی خوشحالی کے ذریعے استعمال میں لانا ہے ۔ان خیالات کا اظہار صدرِجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج نئی دہلی میں انٹرنیشنل سولر الائنس اسمبلی (آئی ایس اے ) کے آٹھویں اجلاس کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 
صدرِجمہوریہ ہند نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی پوری دنیا کو متاثر کر رہی ہے اور اس خطرے سے نمٹنے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بندستان ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے اور اس سمت میں مضبوط اور مؤثر اقدامات کر رہا ہے ۔ صدرجمہوریہ نے اس بات پر زور دیا کہ انٹرنیشنل سولر الائنس (آئی ایس اے ) شمسی توانائی کے فروغ اور استعمال کو حوصلہ دے کر اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کی سمت ایک اہم قدم ہے ۔ 
صدرجمہوریہ نے کہا کہ شمولیت کا تصور ہندستان کے ترقیاتی سفر کی اساس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دور دراز علاقوں کے گھروں کو روشنی فراہم کرنے کے تجربے نے اس یقین کو مزید مضبوط کیا ہے کہ توانائی میں مساوات ہی سماجی مساوات کی بنیاد ہے ۔ سستی اور صاف توانائی تک رسائی نہ صرف برادریوں کو بااختیار بناتی ہے بلکہ مقامی معیشت کو مضبوط کرتی ہے اور ایسے نئے مواقع پیدا کرتی ہے جو بجلی کی فراہمی سے کہیں آگے تک جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سولر انرجی صرف بجلی پیدا کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ بااختیاری اور جامع ترقی کا مظہر بھی ہے ۔ 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے اگنی ویرز کے ساتھ دھوکہ کیا: کانگریس

Next Post

مفت بجلی:’شرطیں لاگو ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

مفت بجلی:’شرطیں لاگو ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.