بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیاحتی ڈھانچے کے فروغ کیلئے۵سو کروڑ روپپوں سے زیادہ خرچ:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

سرینگر/۲۸؍اکتوبر
جموںکشمیر حکومت نے منگل کے روز بتایا کہ جموں وکشمیر میں گذشتہ دو برسوں کے دوران سیاحت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور تشہیری سرگرمیوں پر زائد از ۵سو کروڑ رویے خرچ کئے گئے جس کے نتیجے میں ریکارڈ تعداد میں سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی۔
ایک سوال کے جواب میں حکومت نے منگل کے روز اسمبلی میں کہا کہ مالی سال۲۰۲۳۔۲۰۲۴میں۷۵ء۲۵۳کروڑ روپے جبکہ مالی سال۲۰۲۴۔۲۰۲۵میں۴۲ء۲۶۸کروڑ روپیے سیاحت کے بنیادی ڈھانچے کیلئے کیپکس بجٹ کے تحت مختص تھے ۔
حکومت نے کہا’’اس عرصے کے دوران کوئی مرکزی معاونت یافتہ اسکیم نافذ نہیں کی گئی‘‘۔
حکومت نے بتایا کہ اشتہارات اور تشہر کیلئے۵۰ء۵۰کروڑ روپے مختص کئے گئے جن میں سے ۲۷ء۴۲کروڑ روپے خرچ کئے گئے ۔
جواب میں کہا گیا کہ ان مہموں کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہوا اور کئی نئے سیاحتی مقامات نقشے پر ابھر کر سامنے آئے ۔
حکومت کا کہنا تھا’’گذشتہ دو برسوں کے دوران۴کروڑ سے زیادہ سیاحوں نے جموں کشمیر کی سیر کی اور اس دوران غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں بھی اضافہ درج ہوا جو۲۰۲۱۔۲۰۲۲میں۱۹ہزار سے بڑھ کر۲۰۲۳۔۲۰۲۲میں ۴۷ہزار تک پپہنچ گئی۔
عمر عبداللہ جن کے پاس سیاحت کا قملدان بھی ہے ، نے کہا کہ گریز، بنگس، دودھ پتھری، ایتھم اور بسولی جیسے غیر معروف مقامات محکمے کی تشہیری مہموں کے بدولت مقبول ہوگئے ۔ انہوں نے کہا’’جموں وکشمیر ایک اہم فلم شوٹنگ مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے جہاں لیو اور ڈنکی سمیت کئی فلمیں فلمائی گئیں۔یو این آئی‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت فیس معاف کرنے کے وعدے کو نبھانے میں ناکام:سجاد

Next Post

روہن جیٹلی اور متھن منہاس کی وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
Next Post
روہن جیٹلی اور متھن منہاس کی وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

روہن جیٹلی اور متھن منہاس کی وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.