بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھرگے اور پرینکا نے چھٹھ پوجا پرسب کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in قومی خبریں
A A
کھرگے اور پرینکا نے چھٹھ پوجا پرسب کو مبارکباد دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چھٹھ ورت رکھنے والوں کواحترام پیش کرتے ہوئے چھٹھ پوجا کی مبارک باد دی۔
مسٹر کھرگے نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”فطرت کی اہمیت اور عقیدت کے جذبے کا عکاس،حیاتِ نو عطا کرنے والے اور طاقت کے سرچشمہ سورج دیو کی پوجا کے تہوار چھٹھ کی سبھی کو دلی مبارکباد۔”انہوں نے کہا کہ ”ہماری عظیم تہذیب غروب ہوتے اور طلوع ہوتے سورج، دونوں کو یکساں عقیدت اور احترام دیتی ہے ، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ فطرت کا ہماری ہندوستانی زندگی میں کتنا گہرا اور وسیع مقام ہے ۔ یہ مقدس موقع سب کی زندگی میں نئی توانائی، جوش اور بے پناہ خوشی لے کر آئے ، یہی میری دعا ہے ”۔
محترمہ پرینکا نے کہا کہ ”دکھ دور کریں چھٹھی میّا، آپ ہی ہمارا آسرا ہیں، سب کی مرادیں پوری کریں، ہماری بھی پکار سنیں۔ سورج دیو اور چھٹھی ماں کی اُ پاسنا۔ فطرت کی پوجا اور عوامی عقیدت کے تہوار چھٹھ پوجا کی دلی مبارکباد۔ اس مقدس موقعے پر میں سبھی ورت رکھنے والوں کو احترام پیش کرتی ہوں چھٹھی میا سب کی زندگی میں سکھ ، شانتی اور خوش حا لی لائیں ۔ جئے چھٹھی میا!

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چیف جسٹس کے لیے جسٹس سوریہ کانت کے نام کی سفارش

Next Post

انہیں اتنی رعایت تو دیجئے !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

انہیں اتنی رعایت تو دیجئے !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.