بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ پولیس نے۱۰ برسوں سے فرار دو ملزم گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۴؍اکتوبر
اننت ناگ پولیس نے کلکتہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے جو دس برسوں سے گرفتاری سے بچ رہے تھے ۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ یہ گرفتاریاں عشمقام پولیس اسٹیشن کے ایک ٹیم کی مسلسل کوششوں، معتبر خفیہ معلومات کے حصول اور انتھک محنتوں کا نتیجہ ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان میں عارف احمد شیخ ولد سلیمان شیخ ساکن تگڑی نذیر پور، کلکتہ جو پی آر سی کے دفعات۳۸۰/۴۵۴کے تحت درج ایف آئی آر۲۰۱۳/۳۹میں مطلوب تھا جبکہ دوسرے ملزم کی شناخت محمد شمیم شیخ ولد منٹو شیخ ساکن کالا چوک، تگڑی نذیر پورہ، کلکتہ کے طور پر ہوئی ہے جو پی آر سی کے دفعات۳۸۰/۴۵۴کے تحت درج ایف آئی آر نمبر۲۰۱۳/۴۷میں مطلوب تھا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملزمان چوری اور نقب زنی کے الگ الگ مقدمات میں ملوث تھے اور سال۲۰۱۴سے گرفتار سے بچنے کے لئے مفرور تھے ۔
ان کا کہنا ہے کہ قابل اعتماد اطلاع ملنے پر اور تکنیکی و انسانی نگرانی کے بعد پولیس ٹیم نے انتہائی محنت سے دونوں کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر کی نئی تقدیر اور قومی ہم آہنگی کی سمت

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.