جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کا پولیس یادگاری دن پر پولیس شہدا کو خراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ریزرویشن پالیسی میں ترمیم منظور، فائل ایل جی کو بھیجی جائیگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۱؍اکتوبر
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز پولیس یادگاری دن کے موقع پر پولیس شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
واضح رہے کہ ڈیوٹی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور اعلیٰ قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پولیس میموریل زون سری نگر میں منگل کے روز پولیس یادگاری دن منایا گیا۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ’ایکس‘ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ نے آج زیون سری نگر میں پولیس یادگاری دن کے موقع پر پولیس شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیاؔؔانہوں نے فرض کی ادائیگی کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔‘‘
اس سے پہلے جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس یادگاری دن پر پولیس شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
سنہا نے ان بہادر جوانوں کی بے لوث خدمات کو سراہا جو آج بھی ملک کی سالمیت اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
واضح رہے کہ ملک میں ہر سال۲۱؍اکتوبر کو پولیس یادگاری دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
ایل جی سنہا نے اس دن کی مناسبت سے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’پولیس یادگاری دن کے موقع پر ہم تمام پولیس شہیدا کی یاد میں سر تعظیم خم کرتے ہیں‘‘۔
ایل جی نے پوسٹ میں مزید کہا’’ہم ان بہادر پولیس اہلکاروں کو شکر گذاری کے ساتھ یاد کرتے ہیں جو قوم کی سالمیت اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں‘‘۔

(ڈی آئی پی آر)

 

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال چوک اور گردونواح میں تلاشی مہم، راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں کی چیکنگ

Next Post

دشوار حالات میں سرحدوں کی حفاظت کرنے والے سپاہی حقیقی معنوں میں قوم کے محافظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
آپریشن سندور نے ہندوستانی فضائیہ کی بے مثال طاقت کو ثابت کیا: ایئر چیف مارشل

دشوار حالات میں سرحدوں کی حفاظت کرنے والے سپاہی حقیقی معنوں میں قوم کے محافظ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.