جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھجن لال نے مکھیہ منتری کسان سمان ندھی یوجنا’ کی چوتھی قسط کسانوں کو منتقل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in قومی خبریں
A A
وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر

Farmers plant rice

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

بھرت پور، 18 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے ہفتہ کو بھرت پور ضلع کے ندبئی کے زرعی پیداوار بازار میں ‘مکھیہ منتری کسان سمان ندھی یوجنا’ کے تحت منعقد ریاستی سطح کے پروگرام میں ریاست کے کسانوں کو چوتھی قسط کی رقم منتقل کی۔
اس موقع پر مسٹر شرما نے کہا کہ ریاست میں ڈبل انجن والی حکومت کسانوں کی خوشحالی کے لئے دوہری طاقت کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔ اس موقع پر آبی وسائل کے وزیر سریش سنگھ راوت، تعاون کے وزیر مملکت گوتم کمار دک، وزیر مملکت برائے داخلہ جواہر سنگھ بیدھم، ایم ایل اے کنور جگت سنگھ، بہادر سنگھ کولی، ڈاکٹر شیلیش سنگھ، ڈاکٹر ریتو بناوت، نوکشم چودھری، رمیش کھِنچی، عوامی نمائندے اور بڑی تعداد میں کسان موجود تھے ۔
مسٹر شرما کے پنڈال میں پہنچنے پر مقامی لوک فنکاروں نے ڈھول بجا کر ان کا استقبال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

"ریلوے سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔”

Next Post

ہندوستانی خاتون ٹیم کے لیے کرو یا مرو کا مقابلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی

ہندوستانی خاتون ٹیم کے لیے کرو یا مرو کا مقابلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.