جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی خاتون ٹیم کے لیے کرو یا مرو کا مقابلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in کھیل
A A
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اندور، 18 اکتوبر (یو این آئی) اپنی ٹوپی سنبھال لیجئے، کیونکہ ہولکر اسٹیڈیم میں ماحول دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے آئی سی سی خاتون ورلڈ کپ 2025 اپنے عروج پر پہنچ رہا ہے، ہرمن پریت کور کی ہندستانی خاتون ٹیم 19 اکتوبر کو نیٹ شیور برنٹ کی انگلینڈ خاتون ٹیم کے خلاف ایک اہم مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے۔
ہندوستان کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے – لگاتار دو شکستوں نے اس کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن اگر اس ٹیم کو کسی چیز سے فائدہ ہوتا ہے، تو وہ دباؤہے اور ہولکر اسٹیڈیم کے ہر کونے سے گھریلو شائقین کی گرج کے ساتھ، ایک زبردست واپسی کی امید ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف 3 وکٹ سے ملی اس معمولی شکست کے بعد، ہندوستان کی گیندبازی اور مڈل آرڈر کی مضبوطی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ ٹاپ آرڈر نے اپنا کام کر دیا تھا اسمرتی مندھانا اور نوجوان پرتیکا راول نے 155 رنوں کی شاندار شراکت داری کی، لیکن باقی بلے باز اہم وقت پر لڑکھڑا گئے۔ اس بار، کپتان ہرمنپریت سے نہ صرف مضبوطی ، بلکہ کھیل کے تئیں بیداری کی بھی امید رہے گی۔
ہندوستان کے لیے اچھی خبریہ ہے کہ حالیہ دنوں میں انہوں نے انگلینڈ کو سخت مقابلہ دیا ہے۔ پچھلے پانچ مقابلوں میں سے چار میں جیت کوئی اتفاق نہیں ہے۔ یہ ٹیم جانتی ہے کہ انگریزوں کو کیسے شکست دینی ہے، خاص طور پر گھریلو حالات میں جہاں گیند پکڑتی ہے، گھومتی ہے اور بلے بازوں کو پریشان کرتی ہے۔
اسمرتی مندھانا نے پچھلے میچ میں 66 گیندوں پر 80 رن بناکر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور پرتیکا نے ان کا بخوبی ساتھ دیا۔ اگر وہ پھر سے بہتر مظاہرہ کرتی ہیں، تو انگلینڈ کا نیا بالنگ اٹیک شروعات میں ہی مشکل میں پڑ سکتا ہے۔ ان کے پیچھے، مڈل آرڈر مہرلین دیول، جمیمہ روڈرگس اور خود ہرمنپریت کو رچا گھوش کے ڈیتھ اووروں میں طوفان لانے سے پہلے صبر کا دامنا تھامے رکھنا ہوگا۔
چلئے اسپن کی بات کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ اندور ہے اور اس پچ کو تھوڑا ٹرن پسند ہے۔ دیپتی شرما اور اسنیہہ رانا یہاں گیندبازی کا لطف اٹھائیں گی۔ جیسے جیسے دن آگے بڑھے گا، پچ دھیمی اور گرفت والی ہوتی جائے گی اور یہ بعد میں بلے بازی کرنے والوں کے لیے بری خبر ہے۔
امن جوت کور اور کرانتی گوڑ نے حال ہی میں رن لٹائے ہیں، لیکن اگر وے جلدی اپنی لائن پکڑ لیتی ہیں، تو اسپنروں کے لیے درمیان کے اووروں میں انگلینڈ کی مشکلیں بڑھانے کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھجن لال نے مکھیہ منتری کسان سمان ندھی یوجنا’ کی چوتھی قسط کسانوں کو منتقل کی

Next Post

روہت اور کوہلی کا ‘ٹیسٹ’ ہوگا، نوجوان کھلاڑیوں کا امتحان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

روہت اور کوہلی کا 'ٹیسٹ' ہوگا، نوجوان کھلاڑیوں کا امتحان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.