جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انتظامیہ موسم سرما کیلئے پوری طرح سے تیار ہے :انشول گرگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۸؍اکتوبر
صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ نے سیاحوں کو موسم سرما میں کشمیر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ عوامی خدمات کو یقینی بنانے اور سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے ۔
گرگ نے کہا کہ وادی میں موسم سرما کے پیش نظر بھی بہتر سے بہتر تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں لالچوک میں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
موسم سرما کی آمد کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہر سال کی طرح امسال بھی اس کے لئے بہتر سے بہتر تیاریاں کی گئی ہیں، صوبائی سطح پر تمام ضلع مسجٹریٹوں نے پختہ تیاریاں کی ہیں اور کنٹرول، روم برف ہٹانے ، بجلی وغیرہ کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے تاکہ مقامی لوگوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ‘‘۔
سیاحت کے امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’حکومت اس سیزن میں سرمائی سیاحت کا آغاز کرنے کی کوششوں میں جٹی ہوئی ہے ، ہم تمام سیاحوں کو کشمیر آںے کی دعوت دیتے ہیں‘‘۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ تمام اہم سیاحتی مقامات پر مناسب انتظامات کئے گئے ہیں اور ہم تمام سیاحوں کا یہاں وادی میں خیر مقدم کرتے ہیں۔
گرگ نے مزید کہا کہ انتطامیہ نے ہیلپ لائنز اور برف صاف کرنے کے نظام کو مزید فعال کر دیا ہے تاکہ سیاحوں اور مقامی لوگوں کیلئے سفر میں کسی قسم کی کوئی دقت پیش نہ آئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممبر اسمبلی معراج ملک کو ووٹ ڈالنے کی اجازت

Next Post

ایل جی کی منظوری سے قبل ریزرویشن رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی جاسکتی: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’سیلاب متاثرین اور زمین سے محروم خاندانوں کو پانچ مرلے زمین فراہم کی جائیگی‘

ایل جی کی منظوری سے قبل ریزرویشن رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی جاسکتی: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.