جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایل جی سنہا بدھ مت کے مقدس آثار نمائش میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل جی سنہا بدھ مت کے مقدس آثار نمائش میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر /۱۷؍اکتوبر
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اپنے سرکاری دورے کے تحت روس کے ایلیستا، کل میکیا پہنچ گئے ہیں تاکہ ایک ہفتے طویل نمائش کے بعد بھگوان بدھ کے مقدس آثار واپس لے آئیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر نے لکھا’’ایلیستا، کل میکیا، روس پہنچ گیا ہوں۔ بھگوان بدھ کے مقدس آثار کے سامنے اپنی حاضری دینے اور جمہوریہ کل میکیا کے سربراہ، باتو سرگیوچ خاصیکوف، کل میکیا کے بدھ مت کے سربراہ، شاڑین لاما آف کل میکیا، معزز بھکشوؤں اور مقامی عقیدت مندوں سے ملاقات کے منتظر ہوں‘‘۔
یہ دورہ بھارت اور روس کے درمیان ایک اہم ثقافتی اور روحانی رابطے کی علامت ہے، جو مشترکہ بدھ متی وراثت کو اجاگر کرتا ہے اور مقدس آثار کی واپسی کے ذریعے ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بناتا ہے۔
اس سے پہلے روس روانگنی کی اطلاع دیتے ہوئے سنہا نے ایکس پر کہا تھا’’کالمیکیا روس کیلئے روانہ ہو رہا ہوں جہاں میں اس وفد کی قیادت کروں گا جو بدھ مت کے مقدس آثار کو ایک ہفتے کی طویل نمائش کے بعد واپس لائے گا‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا’’میں وزیر اعظم نریندر مودی کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ مقدس موقع فراہم کیا۔مشرق ویب ڈیسک‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

’پاکستان ہمیشہ اپنی ناکامیوں کا الزام پڑوسیوں پر لگاتا رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’پاکستان ہمیشہ اپنی ناکامیوں کا الزام پڑوسیوں پر لگاتا رہا ہے‘

’پاکستان ہمیشہ اپنی ناکامیوں کا الزام پڑوسیوں پر لگاتا رہا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.