جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

رات کا درجہ حرارت معمول سے تین ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ درج ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۷؍اکتوبر
محکمہ موسمیات نے جموں کشمیر میں اگلے زائد از ایک ہفتے کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم اس دوران شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۱۷ سے ۲۰؍ اکتوبر تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ۱۸؍اکتوبر کی شام سے موسم ابر آلود رہ سکتا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ۲۱؍اکتوبر کو شمالی کشمیر کے کچھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بعد میں۲۲سے ۲۳؍ اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
موسمیات محکمے کے ترجمان نے بتایا کہ ۲۴؍اکتوبر کو ایک بار پھر شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد میں۲۵؍اور ۲۶؍اکتوبر کو موسم جزوی طور پر ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان ہے۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے بیشتر حصوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت ایک سے۳ ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ جموں صوبے میں۰ سے ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔
وادی میں سیاحتی مقام پہلگام سب سے سرد علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ صوبہ جموں میں بانہال سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں شبانہ درجہ حرارت ۷ء۶ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر بی اے کوٹہ کم کرنے کا اقدام کشمیریوں کو کمزور کرنے کی کوشش: وحید پرہ

Next Post

ایل جی سنہا بدھ مت کے مقدس آثار نمائش میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ایل جی سنہا بدھ مت کے مقدس آثار نمائش میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

ایل جی سنہا بدھ مت کے مقدس آثار نمائش میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.