جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں این ڈی پی ایکٹ کے تحت طویل عرصے سے مفرور دو افراد گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر /۱۷؍ اکتوبر
فراری ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو کئی برسوں سے گرفتاری سے بچ رہے تھے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کولگام پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو کئی برسوں سے مفرور تھے۔
ترجمان نے کہا کہ اعجاز احمد شیخ ولد غلام قادر شیخ ساکن نسو بدر گنڈ جو پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۱۰۷/۲۰۰۵ میں مطلوب تھا، کو جے کے بینک قاضی گنڈ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ ملزم تقریباً ۲۰ برسوں سے گرفتاری سے بچ رہا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک اور ملزم بلال احمد گنائی ولد غلام نبی گنائی ساکن لالن گنور کولگام حال لیوڈورہ نزدیک ریلوے برج قاضی گنڈجو پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج زیر ایف آئی آر نمبر۲۲۳/۲۰۰۶ میں مطلوب تھا، کو گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملزم گذشتہ ۱۹ برسوں سے مفرور تھا۔ان کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان طویل عرصے سے گرفتاری سے بچ رہے تھے تاہم اب انہیں پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ان کی گرفتاری کولگام پولیس کی ان مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے جو طویل عرصے سے فرار مجرموں خصوصاً منشیات کے مقدمات میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے لئے جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اراضی فراڈ کیس میں ۸ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر

Next Post

آر بی اے کوٹہ کم کرنے کا اقدام کشمیریوں کو کمزور کرنے کی کوشش: وحید پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ

آر بی اے کوٹہ کم کرنے کا اقدام کشمیریوں کو کمزور کرنے کی کوشش: وحید پرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.