جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اراضی فراڈ کیس میں ۸ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۱۷؍اکتوبر
کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی ونگ نے ایک بڑے اراضی فراڈ کیس میں ۸ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔
ونگ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کرائم برانچ کشمیر کی ایک ٹیم نے ایف آئی آر نمبر۲۳/۲۰۲۵ سے متعلق ایک بڑے اراضی فراڈ کیس میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ یہ چارج شیٹ انسداد بد عنوانی کی عدالت خصوصی جج سرینگر کے سامنے ۸ ملزموں کے خلاف پیش کی گئی ہے جن میں۴ریونیو افسران (تین ریٹائرڈ اور ایک ابھی ملازمت کر رہا ہے) شامل ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ افسران اپنی سرکاری حیثیت کا غلط استعمال کرتے ہوئے زمین پر ناجائز قبضے اور ریکارڈ میں جعلسازی کرنے میں ملوث پائے گئے۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ کیس اس شکایت سے شروع ہوا کہ ندیم احمد مایر اور شفیق احمد مایر ساکنان اقبال کالونی شالہ ٹینگ سری نگر نے احل دنیہامہ میں۵۲کنال اراضی پر جعلی ریونیو ریکارڈ تیار کرکے غیر قانونی قبضہ کیا اور مبینہ طور پر انہوں نے شکایت کنندہ کے چچا کی جانب سے زبانی تحفہ (ہبہ زبانی) کے بہانے جھوٹے اور جعلی انتقال نمبرات درج کرائے حالانکہ اس کا کوئی قانونی یا خاندانی جواز موجود نہیں تھا۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران متعدد بے ضابطگیاں سامنے آئیں جن میں سرکاری انتقالی ریکارڈ کی عدم موجودگی، خزانہ رسید نمبرات اور تاریخوں کا غائب ہونا اور صرف ایک شریک ملکیت کی جانب سے غیر مجاز انتقال شامل ہے جس سے دیگر مالکوں کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے مزید یہ کہ۴۰کنال سرکاری زمین پر بھی غیر قانونی قبضہ پایا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ فراڈ مبینہ طور پر ریونیو اہلکاروں کی ملی بھگت سے کیا گیا جنہوں نے ریکارڈ میں رد وبدل کرکے قانونی کارروائی سے بچنے کی کوشش کی۔
بیان میں کہا گیا کہ ملزموں کے خلاف آر پی سی کی متعلقہ دفعات اور انسداد بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ۵(۲)کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید کارروائی جاری ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور: منشیات فروش کی۱۶ لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ضبط

Next Post

کولگام میں این ڈی پی ایکٹ کے تحت طویل عرصے سے مفرور دو افراد گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

کولگام میں این ڈی پی ایکٹ کے تحت طویل عرصے سے مفرور دو افراد گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.