بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۱۷مارچ
وادی کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے جس سے آنے والے مہینوں میں پانی کی قلت پیدا ہونے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ کئی دنوں سے مغربی ہواؤں کا داخل نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہونے کی ایک وجہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہ مارچ میں درج ہونے والا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ماہ مئی کے آخری دنوں میں ریکارڈ ہونا چاہئے تھا۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ۱۹اور۲۰مارچ کو بارشیں متوقع ہیں جس سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوسکتی ہے ۔
بتادیں کہ وادی میں دن کا درجہ حرارت معمول سے دس ڈگری زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے جبکہ شبانہ درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ہی درج ہو رہا ہے ۔
وادی کے نوجوان ماہر موسمیات فیضان عارف نے درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہونے کے متعلق یو این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں۱۸مارچ تک درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہی درج ہونے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد۱۹ اور۲۰مارچ کو مغربی ہوائیں وارد وادی ہوسکتی ہیں جس کے نتیجے میں بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بارشیں ہونے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے ۔
فیضان نے کہا کہ کئی دنوں سے مغربی ہوائیں وادی میں داخل نہ ہونے کی وجہ سے درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا’’ماہ مارچ بارشوں کا مہینہ ہوتا تھا لیکن امسال اس ماہ کے دوران خاص بارشیں نہیں ہوئیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ گلیشئر جو ماہ اپریل میں آہستہ آہستہ پہلے ہی پگھلنا شروع ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوگام میں جھڑپ کے بعد پتھراؤ کے الزام میں ۱۵ نوجوان گرفتار

Next Post

شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں آتشزدگی، چار رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں آتشزدگی، چار رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں آتشزدگی، چار رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.