جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو، مودی اور شاہ نے ڈاکٹر کلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیرِ اعظم نریندر مودی اور وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سابق صدرِ جمہوریہ ڈاکٹر اے ۔ پی۔ جے ۔ عبدالکلام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
صدرِ جمہوریہ کے سیکریٹریٹ کے مطابق، محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں ڈاکٹر عبدالکلام کی تصویر پر پھول پیش کر کے انہیں عقیدت پیش کی۔
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر عبدالکلام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک دوراندیش رہنما کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ، جنہوں نے نوجوان نسل کے ذہنوں میں جوش و ولولہ پیدا کیا اور قوم کو بڑے خواب دیکھنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر کلام کی زندگی ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ کامیابی کے لیے انکساری اور محنت لازم ہے ۔ وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ ہم ڈاکٹر کلام کے خوابوں کے مطابق ایک مضبوط، خود کفیل اورحساس ہندوستان کی تعمیر جاری رکھیں گے ۔
وزیرِ داخلہ امت شاہ نے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، ”ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی کو ان کے یوم پیدائش پر سلام پیش کرتے ہیں۔ ایک عظیم سائنسی ذہانت کے حامل ڈاکٹر کلام نے اپنی غیر متزلزل حب الوطنی اور ‘انڈیا فرسٹ’ کے اصول کے ساتھ سائنس، دفاع اور تکنیکی اختراعات میں ہندوستان کو ناقابلِ یقین بلندیوں تک پہنچایا۔”
قابلِ ذکر ہے کہ میزائل مین کے طور پرمعروف ڈاکٹر کلام نے 25 جولائی 2002 سے 25 جولائی 2007 تک ہندوستان کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس سے پہلے انہوں نے حکومت کے سائنسی مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی بحریہ نے انڈونیشیائی بحریہ کے ساتھ وِشاکھاپٹنم میں پانچویں ایڈیشن کی دوطرفہ مشق ‘سَمُدرشکتی’ – 2025 کی میزبانی کی

Next Post

این سی بی نے نیپالی شہری کو چار کلو گرام افیون کے ساتھ گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post

این سی بی نے نیپالی شہری کو چار کلو گرام افیون کے ساتھ گرفتار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.