جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیرتی وردھن سنگھ کی مصر کے شرم الشیخ میں غزہ امن سمٹ میں شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in قومی خبریں
A A
کیرتی وردھن سنگھ کی مصر کے شرم الشیخ میں غزہ امن سمٹ میں شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

وزیر اعظم نریندر مودی کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے ، اتر پردیش کے گونڈا لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ اور امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے شرم الشیخ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتح السیسی کی مشترکہ میزبانی میں غزہ امن چوٹی کانفرنس میں شرکت کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔
مسٹر جیسوال نے لکھا”ہندوستان تاریخی امن معاہدے پر دستخط کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ یہ خطے میں دیرپا امن کا باعث بنے گا۔ یہ معاہدہ بات چیت اور سفارت کاری کے لیے ہندوستان کی دیرینہ وابستگی کا عکاس ہے ۔”
مسٹر سنگھ نے ایکس پر لکھا”مصر کے شرم الشیخ میں غزہ امن اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خصوصی ایلچی کے طور پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ اسٹیج کا اشتراک ، سفارتی مشغولیت اور بین الاقوامی تعاون کا ایک اہم لمحہ تھا۔”
امور خارجہ کے وزیر مملکت نے سربراہی اجلاس کے دوران مسٹر ٹرمپ سے ملاقات بھی کی۔ دونوں رہنماؤں نے تقریباً 30 سیکنڈ تک بات کی، اس دوران دونوں رہنما مسکراتے ہوئے دیکھے گئے ۔ سمٹ میں ہندوستان سمیت 24 ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔
تمام مندوبین نے الشیخ امن سربراہی اجلاس کی حمایت کرتے ہوئے دستخط کیے ۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان مغربی ایشیا میں امن کی حمایت کرتا ہے ، مسائل کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کا حامی رہا ہے ۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت کی اور اس پر عمل درآمد اور امن کے حصول میں مصر اور قطر کے رول کی ستائش کی۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرالہ میں دلت نوجوان کی خودکشی کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

Next Post

ایک سال مکمل…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

ایک سال مکمل…!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.