جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی سنگین انتظامی اور تعلیمی چیلنجز سے دوچار:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-05
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۴؍اکتوبر
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی (بی جی ایس بی یو)، جو جموں و کشمیر کا ایک اہم تعلیمی ادارہ ہے ، سنگین انتظامی اور تعلیمی چیلنجز سے دوچار ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’ایک خوبصورت خواب آہستہ آہستہ ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو رہا ہے جو کہ قطعی طور پر نا قابل قبول ہے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے یہ باتیں ہفتے کو اپنے ایکس پر ایک پوسٹ میں کیں۔
محبوبہ نے کہا’’بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی (بی جی ایس بی یو)، جموں و کشمیر کا ایک اہم ادارہ، سنگین انتظامی اور تعلیمی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے ،ایک خوبصورت خواب آہستہ آہستہ ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو رہا ہے جو کہ قطعی طور پر نا قابل قبول ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہماری جماعت پی ڈی پی، نے آج ایک احتجاجی مارچ کیا تاکہ ان فوری مسائل کو اجاگر کیا جاسکے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’فوری طور پر ایک مستقل رجسٹرار کی تقرری، تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی مناسب بھرتی اور روزگار سے جڑے کورسز جیسے مصنوعی ذہانت اے آئی، ڈیٹا سائنس، قابل تجدید توانائی، سیاحت منیجمنٹ اور ہنر مندی کی تربیت متعارف کروانے کی اشد ضرورت ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’یہ اقدامات طلبا کی روزگار کے مواقع بڑھانے اور بی جی ایس بی یو کو بدلتے ہوئے تعلیمی اور صنعتی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ناگزیز ہیں‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ یہ یونیورسٹی جدت اور ترقی کا ایک مرکز بن سکتی ہے لیکن اس کیلئے بروقت معاونت اور دور اندیش قیادت کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا الیکشن ‘سیاسی جماعتیں سرگرم

Next Post

جموں کشمیر میں۵سے۷؍اکتوبر تک برف و باراں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں سیزن کی پہلی برف باری

جموں کشمیر میں۵سے۷؍اکتوبر تک برف و باراں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.