جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر اور چناب کے بالائی علاقو ں میں سیزن کی پہلی برفباری متوقع

۵؍اور۶؍اکتوبر کو میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے :ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۳۰ستمبر
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں۴ ؍اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کے بعد۵؍اور۶ اکتوبر کو وادی کشمیر اور چناب وادی کے پہاڑی علاقوں میں سیزن کی پہلی برف باری متوقع ہے ۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۴؍اکتوبر تک اپنے کھیت کھلیانوں میں دھان فصل کی کٹائی اور کاشتکاری سے متعلق دیگر کام انجام دے سکتے ہیں نیز تمام متعلقین سے کہا گیا ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے مطابق اپنا منصوبہ بنائیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۳۰ستمبر سے۴؍اکتوبر کی دوپہر تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ ۴؍اکتوبر کی شام دیر گئے کہیں کہیں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بعد میں۵سے۷؍اکتوبر تک میدانی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں جبکہ کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری متوقع ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد ۸ست۱۰؍اکتوبر تک موسم ایک بار پھر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ ۴؍اکتوبر تک اپنے کھیت کھلیانوں میں دھان فصل کی کٹائی اور کاشتکاری سے متعلق دیگر کام انجام دے سکتے ہیں نیز تمام متعلقین سے کہا گیا ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے مطابق اپنا منصوبہ بنائیں۔
ترجمان نے کہا کہ۵؍اور۶؍اکتوبر کو دن کے درجہ حرارت میں بھی نمایاں گراوٹ درج ہونے کا امکان ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ۵؍اور۶؍اکتوبر کو شمالی، وسطی اور جنوبی کشمیر کے علاوہ چناب وادی کے پہاڑی علاقوں اور اہم چوٹیوں پر سیزن کی پہلی برف باری متوقع ہے ۔
ایڈوائزری میں کہا گیا کہ اس دوران تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں اور کہیں کہیں لینڈ سلائیڈنگ اور چٹانیں کھسکنے کے بھی خطرات ہیں۔ انہوں مسافروں، سیاحوں، ٹریکنگ کرنے والوں سے موسمی صورتحال کے مطابق اپنے منصوبے بنانے کا مشورہ دیا ہے ۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت۳ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جموں صوبے میں بھی شبانہ درجہ حرارت۳ء۲ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی میں سیاحتی مقام پہلگام سرد ترین علاقہ رہا ہے جبکہ جموں صوبے میں بانہال میں سب سے زیادہ سردی محسوس کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر اورجموں صوبوں میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Next Post

’بی جے پی مخالف تقریر کشمیریوں کو بے وقوف بنانے کی چال‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

’بی جے پی مخالف تقریر کشمیریوں کو بے وقوف بنانے کی چال‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.