جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر اورجموں صوبوں میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۳۰ ستمبر
حکام نے منگل کو کشمیر ڈویڑن میں سرکاری اور تسلیم شدہ نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا حکم جاری کیا۔
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق، سرینگر میونسپل حدود کے اندر واقع اسکول اب صبح ۹ بجے سے دوپہر ۳ بجے تک کام کریں گے، جبکہ میونسپل حدود کے باہر اور دیگر اضلاع میں قائم اسکولوں کے اوقات کار صبح۱۰ بجے سے شام ۴ بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل اسکول ایجوکیشن کشمیر نے تمام اداروں کو سختی سے اس حکم کی تعمیل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
ادھرڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن جموں نے ڈویژن بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کیا ہے ۔
محکمے کی طرف سے منگل کو جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر سے گرمائی زون میں اسکول صبح۹بجے سے سہ پہر۳بجے تک کام کریں گے جبکہ نومبر مہینے سے اسکولوں کے اوقات صبح۳۰:۹بجے سے سہ پہر۳۰:۳بجے تک ہوں گے تاہم، جموں میونسپل کارپوریشن کی حدود اور قریبی شہری علاقوں میں آنے والے اسکول صبح۹بجے سے سہ پہر۳بجے تک کھلے رہیں گے ۔
محکمہ نے کہا کہ سرمائی زون میں یکم اکتوبر سے اسکول صبح۳۰:۹بجے سے۳۰:۳بجے سہ پہر تک کام کریں گے ۔
محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ندائے مشرق خبر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کا ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیرمقدم

Next Post

کشمیر اور چناب کے بالائی علاقو ں میں سیزن کی پہلی برفباری متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر اور چناب کے بالائی علاقو ں میں سیزن کی پہلی برفباری متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.