بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 29 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان اور چار ممالک پر مشتمل یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ اسے پچھلے سال حتمی شکل دی گئی تھی، اور ہندوستان اب کئی دیگر ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ اسی طرح کے معاہدوں پر بات چیت کر رہا ہے ۔
مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے پیر کو یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بہت سے ترقی یافتہ ممالک ہندوستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے ) پر دستخط کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہندوستان پہلے ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ اس طرح کے معاہدوں پر دستخط کر چکا ہے اور کئی دوسرے ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔ مسٹر گوئل گریٹر نوئیڈا کے بین الاقوامی نمائش مرکز میں منعقدہ پانچ روزہ اتر پردیش بین الاقوامی تجارتی میلے کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔
ای ایف ٹی اے چار ترقی یافتہ یورپی ممالک کا ایک گروپ ہے : آئس لینڈ، لیکٹنسٹین، ناروے اور سوئٹزرلینڈ۔ اس گروپ کے ساتھ ایف ٹی اے کو مارچ 2024 میں حتمی شکل دی گئی تھی۔ مسٹر گوئل نے کہا کہ ای ایف ٹی اے کے ساتھ تجارتی معاہدہ یکم اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
وزیر تجارت نے بتایا کہ امریکہ، یورپی یونین، نیوزی لینڈ، عمان، پیرو اور چلی کے ساتھ تجارتی معاہدوں کے لیے بھی بات چیت جاری ہے ۔ قطر اور بحرین نے بھی ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یوریشین اکنامک یونین (ای اے ای یو) کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے شرائط کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، جو ہندوستان کی مضبوط عالمی پوزیشن کی عکاسی کرتی ہے ۔ اس یونین میں روس، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان اور آرمینیا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا

Next Post

افسران دیانت داری سے خدمت کر کے قوم کو خوشحال اور مضبوط بنا سکتے ہیں: صدر مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

افسران دیانت داری سے خدمت کر کے قوم کو خوشحال اور مضبوط بنا سکتے ہیں: صدر مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.