جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے کرور میں ریلی کے دوران ہوئی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔
انہوں نے کروردورے کے لیے این ڈی اے کا ایک آٹھ رکنی وفد تشکیل دیا ہے ۔ یہ وفد کرور جا کر حادثے کی تحقیقات کرے گا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد جلد ہی ایک رپورٹ پیش کرے گا۔
وفد میں بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی، انوراگ ٹھاکر، تیجسوی سوریا اور سابق ڈی جی پی برج لال، شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے ، اپراجیتا سارنگی، ریکھا شرما اور تلگو دیشم پارٹی کے رکن پارلیمنٹ پُٹا مہیش کمار شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہفتے کے روز تمل ناڈو کے کرور میں اداکار سے رہنما بنے ٹی وی کے سربراہ تھلپتی وجے کی ریلی ہوئی تھی۔ ریلی میں توقع سے زیادہ ہجوم جمع ہو گیا اور مبینہ طور پر ایک بچی کے لاپتہ ہونے کی افواہ سے یا بجلی کٹنے سے ہلچل مچی اور ہجوم میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہوئی۔
اس افراتفری کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے کم از کم دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔
تمل ناڈو حکومت نے اس حادثے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کیا ہے ، جس نے متاثرہ کنبوں سے بات چیت شروع کر دی ہے اور ہسپتال کا دورہ بھی کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے راہل گاندھی کو دھمکی دینے والے بی جے پی ترجمان کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر سوال اٹھائے

Next Post

انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل

انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.