جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

باندی پورہ اور بڈگام اضلاع کے کئی مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in تازہ تریں
A A
سی آئی کے کے چھاپے۱۰؍مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۴ستمبر
کرائم برانچ کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے بدھ کے روز کروڑوں روپے کے اراضی کے معاوضے کے گھپلے کے کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں شمالی کشمیر کے ضلع باندی پورہ اور وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ۔
ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کرائم برانچ کشمیر نے بدھ کو کروڑوں روپے کے زمین کے فرضی معاوضے سے متعلق ایک مقدمے میں باندی پورہ اور بڈگام اضلاع میں کئی مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں انجام دیں۔
ترجمان نے کہا کہ یہ مقدمہ۴۰۰کے وی ڈی سی سانبہ ،امرگڑھ ٹرانسمشن لائن کے تحت آنے والی اراضی کے فرضی معاضوں کی شکایت پر درج کیا گیا تھا۔
بیان میں کہا گیا’’شکایت میں الزام لگایا گیا تھا کہ ضلع بڈگام کے تحصیل خانصاحب کے واترڈ، دالہ بال اور کاچھواری گاؤں میں ٹرانسمشن لائن کے نتیجے آنی والے زمین کا معاوضہ فرضی افراد کے نام جاری کیا گیا ہے جبکہ اصل زمین مالکان کو ان کے حق سے محروم رکھا گیا ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ زمین کے معاوضے کے طور پر کروڑوں روپے فرضی بینک کھاتوں کے ذریعے فرضی افراد کے نام پر نکلوائے گئے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس فراڈ میں یونیٹک پاور ٹرانسمشن لمیٹڈ کے ملازمین، زمین کے دلالوں اور بعض بینک اہلکاروں کی ملی بھگت شامل تھی۔
ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات میں جن افراد کے نام سامنے آئے ہیں ان میں مشتاق احمد لون ولد محمد اکبر لون ساکن واترڈ بڈگام، بلال احمد میر ولد غلام احمد میر ساکن پتوشی واتپورہ بانڈی پورہ، رنجیت سنگھ اور سمالیہ کمار(یونیٹک پاور ٹرانسمشن لمیٹڈ کے ملازمین) شامل ہیں جن کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت قابل سزا جرائم کے شواہد ملے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں کئی مقامات پر تلاشی کارروائیاں جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری:حکام

Next Post

گاندربل میں نوجوان کا قتل‘ دوستوں نے گلا گھونٹ کر نہر میں پھینکا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

گاندربل میں نوجوان کا قتل‘ دوستوں نے گلا گھونٹ کر نہر میں پھینکا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.