جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in تازہ تریں
A A
سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بندش نے ضروری اشیاء عوام کی پہنچ سے دور کر دیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۴ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی۲۷۰کلو میٹر طویل سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر بدھ کے روز یک طرفہ ٹریفک کے نقل و حمل کی اجازت ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر بدھ کو یک طرفہ ٹریفک کی نقل وحمل جاری رہے گی اور دونوں چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کو سرینگر سے جموں جانے کی اجازت ہوگی۔
حکام نے کہا کہ اس دوران کسی بھی گاڑی کو جموں سے سری نگر کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔حکام نے کہا کہ یہ قدم مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور شاہراہ پر جام اور بھیڑ نہ ہونے کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے ۔انہوں نے ڈرائیورں سے کہا کہ وہ اوورٹیکنگ کرنے سے گریز کریں اور ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہنے سے کشمیر کی میوہ صنعت کو بے تحاشہ نقصان ہوا ہے کیونکہ قومی شاہراہ میوہ کو باہر کی منڈیوں میں پہنچانے کا موثر ترین ذریعہ ہے ۔
تاہم حکام نے بڈگام سے دہلی تک پارسل ٹرین اور مغل روڈ سے بھی میوہ کو باہر لے جانے کا موثر انتظام کیا جس سے میوہ صنعت سے وابستہ لوگوں کو بڑی حد تک راحت مل گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

باندی پورہ اور بڈگام اضلاع کے کئی مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سی آئی کے کے چھاپے۱۰؍مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا 

باندی پورہ اور بڈگام اضلاع کے کئی مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.