جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسمبلی اجلاس :وزیرا علیٰ کی صدارت میں کابینہ کا آج اجلاس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
سجاد لون کا آرٹیکل 370اور پولیس تصدیق پر اسمبلی سے واک آوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۲ستمبر
وزیرِاعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں جموں و کشمیرکابینہ کا ایک اجلاس منگل کو سری نگر میں منعقد ہوگا جس میں اسمبلی سیشن کے انعقاد کیلئے حتمی سفارشات طے کی جائیں گی۔
قانونی تقاضوں کے پیشِ نظر حکومت کو اگلے سیشن کو اکتوبر کے آخر تک بلانا لازم ہے اور کابینہ اسی شیڈول کا حتمی فیصلہ کر کے لیفٹیننٹ گورنر کو بھجوائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت قانونی طور پر اس بات کی پابند ہے کہ اکتوبر کے اختتام سے قبل اگلا اجلاس بلایا جائے ۔
جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ۲۰۱۹کے مطابق دو اجلاسوں کے درمیان وقفہ چھ ماہ سے زیادہ نہیں ہو سکتا۔ چونکہ پچھلے اجلاس کی آخری نشست۲۹؍اپریل کو ہوئی تھی، اس لئے لازمی ہے کہ خزاں کا اجلاس زیادہ سے زیادہ ۲۸ ؍اکتوبر تک بلایا جائے ۔
ذرائع کے مطابق منگل کے اجلاس میں اسمبلی سیشن کی تاریخ طے کرکے اس کی سفارش لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو بھیجی جائے گی۔
اس دوران اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے یہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ اجلاس کو صرف رسمی کارروائی تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ عوامی مسائل، خاص طور پر سیلاب متاثرین کی بازآبادکاری، بڑھتی بے روزگاری، بجلی اور پانی کی قلت جیسے موضوعات کو بھی زیر بحث لایا جائے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملے کے۵ ماہ بعد بھی کشمیر میں سیاحت کا شعبہ لڑھکھڑاتا نظر آرہا ہے

Next Post

کٹھوعہ : مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

کٹھوعہ : مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.