جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ : مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in تازہ تریں
A A
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

encounter.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں/۲۲ستمبر
جموںکشمیر کے سرحدی ضلع کٹھوعہ کے ملہار علاقے میں سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز ایک بڑے تلاشی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب فورسز کو علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع ملی۔
ذرائع کے مطابق فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے مشترکہ دستوں نے اطلاع ملتے ہی پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورتلاشی کارروائی شروع کی۔ مقامی لوگوں کو بھی احتیاط برتنے اور فورسز کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
اگرچہ ابھی تک کسی کی گرفتاری یا کسی ٹھوس چیز کی برآمدگی کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ، لیکن سکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ آپریشن جاری ہے اور مزید تفصیلات بعد میں فراہم کی جائیں گی۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران جموں صوبے کے جنگلات میں دراندازی کی کوششوں اور مشتبہ نقل و حرکت کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں، جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ان سرحدی علاقوں میں اپنی موجودگی مزید سخت کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی اجلاس :وزیرا علیٰ کی صدارت میں کابینہ کا آج اجلاس

Next Post

فخرزمان کا آؤٹ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی آئی سی سی کو ٹی وی امپائر کی شکایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

فخرزمان کا آؤٹ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی آئی سی سی کو ٹی وی امپائر کی شکایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.