جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانہال میں دو کمسن بچوں سمیت تین لاشیں برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں،سری نگر قومی شاہراہ کے چملواس علاقے میں پیر کے روز ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں دو کمسن بچوں اور ایک خاتون کی لاشیں ایک پل کے نیچے سے برآمد کی گئیں، جس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔
عینی شاہدین کے مطابق شاہراہ پر گزرنے والے چند راہگیروں نے ایک کلورٹ کے نیچے لاشوں کو دیکھا اور فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ برآمد ہونے والی لاشوں میں دو نابالغ بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ فوری طور پر ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور نہ ہی موت کی اصل وجوہات سامنے آ سکی ہیں۔
افسر نے مزید کہا کہ لاشوں کو طبی جانچ اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔ ابتدائی طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا یہ حادثاتی موت ہے ، خودکشی کا معاملہ ہے یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ پوشیدہ ہے ۔
ادھر پولیس نے اس افسوسناک واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جائے وقوعہ کے اردگرد شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں اور مقامی لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی اصل کہانی سامنے آ سکے ۔
واضح رہے کہ جموں،سرینگر شاہراہ پر اکثر اوقات حادثات پیش آتے رہتے ہیں، تاہم دو بچوں اور ایک خاتون کی بیک وقت پر اسرار اموات نے لوگوں کو سکتے میں ڈال دیا ہے ۔
پولیس نے یقین دلایا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائے گی اور حقائق جلد عوام کے سامنے لائے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دسویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کیلئے باقائدہ حاضری لازمی :ایتو

Next Post

کولگام جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
کولگام جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک

کولگام جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.